امام خمینی :

انھوں نے اسلام، ایمان اور ہماری اسلامی ملت کو نہیں پہچانا ہے

ان كے خیال میں شخصیتوں،اور افرادكے قتل كے ذریعے اس ملت كے ساتھ مقابله كرسكتے ؛اورانهوں نے نهیں دیكها اور وه اس وقت اندهے تهے كه جب بهی هم نے شهیددیا هماری قوم پہلے سے زیاد پخته اور منظم هوئی ہے ۔

ID: 40961 | Date: 2015/09/02

۳۴سال پہلے آج کے دن،دوپہر کے ابتدائی گھنٹوں میں، وزیر اعظم ہاوس کے اردگرد د ھماکے کی خوفناک آوازگونجی، جو بمپ منافقین نے وزیر اعظم ہاوس میں نصب کیاتھاوہ پھٹ جاتاہے اور‘‘ اللہ اکبر ‘‘ کی صدائیں عمارت کے اندر سے سُنائی دیتی ہیں ۔


دهماكا كل دوپهر3بجے ہوا، محمد علی صدرمملکت اور وزیراعظم ڈاكٹرمحمدعلی اور دیگر چند اعلی رتبےكے ملكی شخصیات جو اس وقت مذكوره میٹینگ میں حاضرتهے، شهادت كے بلند درجه پر فائزہوئے اور زخمی افراد كو فوراً پلیس اور دیگر انقلابی تنظیموں كے اسٹاف كی مدد سے ہسپٹالوں تك پہنچایا جاتاہے، جہاں انهیں ڈاكٹروں اورعلاج ومعالجے كی شدید مراقبتوں میں ركها گیا۔  


اس حادثے كے شهدا كےجنازے اس طرح جهلس چكے تهے كه كسی طرح بھی ان كی شناخت ممكن نهیں تهی ۔ دوسری طرف سے زخمیوں میں جناب رجایی اور باهنر كا كوئی اثرنظر نهیں آرہا تها اوراندازہ لگا یاگیا كه جوتین لاشیں ملیں ہیں ان میں سے دو جنازے صدراور وزیراعظم كاہے۔ اور بلاآخر رات كے آخری گهنٹوں میں8شهریور1360(مطابق 30،اگست 1981) كے حادثے كی قربانیان كے جنازے ہرایك كے دانت سے پہچانے گئے ۔


دهماكے كے اگلے دن صبح،امام خمینی (رح) نے فرمایا : ’’ ہماری قوم كی منطق، مومنین كی منطق، قرآن كی منطق ’’ انالله واناالیه راجعون ‘‘ ہے اس منطق كے ساتھ كوئی طاقت مقابله نهیں كرسكتی ۔ ۔ ۔


ان كی ایك غلطی هے اور وه یه ہے كه اسلام، ایمان، ہماری قوم اور ہماری اسلامی ملت كونهیں پہنچانتے۔ ان كے خیال میں شخصیتوں،اور افراد كےقتل كے ذریعے اس ملت كے ساتھ مقابله كرسكتے؛اورانهوں نے نهیں دیكها اور وه اس وقت بھی اندہے تهے كه جب بهی ہم نے شهید دیا ہماری قوم پہلے سے زیاد پخته، مصمم اورمنظم ہوئی ہے ۔ (صحیفه امام، ج‏15، ص: 134)