تنظیم و نشرآثار امام خمینی(رح) کی ثقافتی اور ہنری کے معاون :

'' روح اللہ " ثقافتی فیسٹیول قومی سطح پر منعقد ہوگا

ثقافتی معاونت کی جانب سے جو بھی ثقافتی اور ہنری کام تیار اور امام خمینی (رح) کے افکار اور سیرت کو پہلے سے زیادہ نشرکر ے، خوشی اور دلگرمی کے باعث ہے ۔

ID: 40636 | Date: 2015/08/05

مؤسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رح) کی ثقافتی اور ہنری معاون نے ثقافتی معاونان کی نشست  میں،جو مؤسسہ کے اصفہان کی نمایندگی میں منعقد ہوئی،سنہ 94 (2015)میں ثقافتی معاونت کے پروگراموں کی تفصیل بیان کرنے کے ضمن میں ،قومی سطح پر " روح اللہ " ثقافتی تهوار منعقد کرنے کی خبر دی۔   


جماران کے مطابق :حجۃ الاسلام والمسلمین علی کمساری نےکہا: ثقافتی معاونت کی جانب سےجوبھی ثقافتی اورہنری کام تیار اور امام خمینی (رح) کے افکار اور سیرت کو پہلے سے زیادہ نشرکر ے، خوشی اور دلگرمی کے باعث ہے ۔


کمساری نے امام موضوع کے پر یاد گار اور فاخر موسیقی کے پیش بینی شدہ  منصوبے کے بار ے میں، تصریح کیا:آیندہ دنوں میں وسیع پیمانہ پر ان منصوبوں کا امام کے چاہنے والوں کے لئے تعارف اور ان كے سامنے پیش کیا جائے گا۔


انھوں نے اضافہ کیا : ’’ روح الله ‘‘ ثقافتی اور هنری فیسٹیول میں یارویادگار كے فیسٹیول،" آینه وآفتاب " مختصر فیلم اور مهر كے تجسمی و بصری هنروں كے فیسٹیول بهی شامل هیں،جو موسسه تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رح) سال كے اختتام تك مزید شعرا،مولفین ،فیلم سازوں اور تجسمی وبصری شعبوں سے تعلق ركهنے والےاهل فن اوراهل هنر كو مزید دلچسبی كے ساته شركت کی ترغیب دینے كی غرص سےمنعقد هوں گے ۔


اسی طرح كمساری نے،امام خمینی(رح) جوانوں كے لئے بهی سوچتے تهے كی طرف اشاره كرنے كے بعد یاد دهانی كی : امام جوانوں پر خاص نگاه ركتهے تهے اور همیشه اموركی بهاگ دوڑ جوانوں كے سپر كرنے كی سفارش كرتے تهے؛ لهذا ثقافتی اور هنری معاونت كا وركشاب ’’ امام اور جوانان ‘‘ كے نام سے قومی سطح پر ایك كانفرس  منعقد كرنے كے لئے پروگرام منظم كر رهاهے ۔