راوی: آیت اﷲ بہاء الدینی

دوستوں کا ہمیشہ احترام کرتے تھے

دوستوں کے جن پروگراموں میں امام شریک ہوتے..

ID: 40448 | Date: 2015/07/23
دوستوں  کے جن پروگراموں  میں  امام شریک ہوتے ہمیشہ دوستوں  کو اپنے آپ پر مقدم رکھتے اور خود آخر میں  آتے تھے۔ اس طرح سے اپنے دوستوں  کا احترام کرتے تھے۔یہ ایک یا دو دفعہ کا معاملہ نہیں  تھا، بلکہ یہ تو بیس سال کا طرز عمل تھا جس کا گواہ میں  خود ہوں ۔ امام  ؒ ایک عجیب روحانی عظمت کے حامل شخص تھے۔