راوی: آیت اﷲ بہاء الدینی

بے نظیر اخلاق کے مالک

امام اخلاقی اعتبار سے بے نظیر تھے

ID: 40429 | Date: 2015/07/22

امام اخلاقی اعتبار سے بے نظیر تھے۔ شاید ۲۵ یا ۳۰ سال تک آپ زنجانی مرحوم کے ساتھ مدرسہ فیضیہ میں  جا کر درس میں  شرکت کرتے تھے۔ لیکن ہمیشہ ان کے پیچھے چلتے تھے یہاں  تک کہ ایک دفعہ بھی دیکھا نہیں  گیا کہ ان کے آگے چلے ہوں ۔