راوی: ڈاکٹر رضا ثقفی

دو پاجامہ اور دو قمیصیں

امام ؒکے پاس دو پاجامہ اور دو قمیصوں کے سوا مزید کپڑے نہیں تھے

ID: 39997 | Date: 2024/03/13

امام  ؒکے پاس دو پاجامہ اور دو قمیصوں  کے سوا مزید کپڑے نہیں  تھے۔ ان کی اہلیہ کہتی تھیں : ان کے پاس یہی دو قمیصیں  ہیں ۔ لیکن یہ دونوں  ہمیشہ صاف ستھری رہا کرتی تھیں  اور ہر دوسرے دن بدل کے پہنتے تھے۔