امام پابند تھے کہ ہر روز چند صفحہ قرآن (تقریباً ایک حزب یا اس سے کچھ زیادہ) پڑھیں ۔ یہاں تک کہ آخری دنوں اور آپریشن سے قبل بھی، آپ نے رات کو قرآن پڑھا اور نماز شب بھی ترک نہ کی۔