امام خمینی نے ایرانی ریڈیو ٹی وی کے اراکین اور کارکنوں سے ملاقات کے دوران، خود اعتمادی کی ضرورت اور حکومتی باگ ڈور اپنے ہاتھوں سنبھالنے پر تاکید کی۔

ID: 39221 | Date: 2016/03/07
 8 مارچ 1982ء