انقلاب اسلامی افکار امام خمینی (ره) کی روشنی میں

میں سکون خاطر اور مطمئن ضمیر کے ساتھ قوم کو الوداع کہہ رہا ہوں،اگر ذمہ داریوں کی انجام دہی میں مجھ سے کوئی کوتاہی ہوئی ہو،تو امید ہے قوم مجھے معاف کر دے گی

ID: 39198 | Date: 2015/03/03