راوی: حجت الاسلام محمد فاضلی اشتہاردی

میں صرف ایک طلبہ ہوں

جب امام کرج آئے...

ID: 39014 | Date: 2023/09/09

جب امام کرج آئے تو پہلے دن ہی حجت الاسلام حاج شیخ حسین لنکرانی ان سے ملنے آئے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا: میں اس لائق نہیں کہ آپ کا ہاته چوموں۔ اجازت دیجئے آپ کا پاؤں چوموں۔۔۔ ۔ اس کے بعد بغیر اطلاع کے آنے پر گلہ بهی کیا اور کہا کہ ہمیں اس طرح آپ کی تشریف آوری پر شکوہ ہے۔ امام نے ان سے کہا: ’’میں محض ایک طالب علم کے سوا ان باتوں کا اہل نہیں ہوں‘‘۔