ایڈورڈ شیوارڈ ناڈزے سوویت یونین کے وزیر خارجہ کی امام خمینی سے ملاقات۔ اس موقع پر امام نے فرمایا: ۔ ۔ ۔

ID: 38983 | Date: 2016/02/26
میں چاہتا تها کہ بڑی دنیا یعنی دنیائے آخرت، دنیائے جاوید کی کهڑکی، جناب گورباچوف کے سامنے کھولوں اور اس طرف نشاندہی کروں!


26 فروری 1989ء