امام خمینی نے انجینئر مہدی بازرگان کو عبوری حکومت کا وزیر اعظم مقرر فرمایا اور عارضی طورپر امور مملکت سنبھالنے کے ساتھ، الیکشن کی تیاریاں کرنے پر تاکید کی

ID: 38675 | Date: 2016/02/04
 4 فروری 1979ء