امام حسین(ع) کے قیام کے اغراض و مقاصد

اس دور میں عدل و انصاف اور اسلامی اقدار کا نام و نشان بهی نہ تها۔ خدا محور، عدالت خواہ اور دنیا گریز عصر نبوی کچه دنیا طلب اور پست افراد کے ہاته میں چلا گیا اور بہت سارے مسلمانوں کے سروں پر جہل و نادانی کا سایہ ہوگیا تها.....

ID: 38304 | Date: 2014/12/30