امام خمینی (ره) عاشورائی تہذیب کے زندہ کرنیوالے

عاشوراء اور اس کے نتائج و آثار، مؤثر ترین اور زندہ جاوید واقعہ ہے جو اسلام کی تاریخ میں بنیادی تبدیلیوں کا باعث ہوا۔ اس قیام کے آثار و نتائج زمانہ وقوع حادثہ اور اس کے نزدیکی برسوں میں منحصر نہیں ہیں

ID: 38303 | Date: 2014/12/30