امام خمینی اور تلاوت کی فضیلت

ایک حدیث میں آیا ہے کہ جو صاحب ایمان جوانی میں قرآن کی تلاوت کرتا ہے، قرآن اس کے گوشت اور خون میں داخل ہوجاتا ہے اور خدا اس کو نیکوکاروں کےدسترخوان پر بٹهائے گا اور وہ آخرت میں قرآن کی پناہ میں ہوگا

ID: 38287 | Date: 2014/12/29