قرآن کی جامعیت امام خمینی (ره) کی نگاہ میں
جامعیت یعنی احکام اور ہدایات کا ایسا مجموعہ جو ہر زمانے میں انسان کی خوش بختی اور سعادت کے حصول اور اس کی ضروریات کو پورا کرے اور اگر یہ فرامین، احکامات اور قوانین کی تشریح نہ ہو تو انسان سعادت وکمال سے ہمکنار نہ ہوسکے
ID: 38286
|
Date: 2014/12/29