امام خمینی اور قرآن کی طرف بازگشت
قرآن کی طرف بازگشت کا سبب مغرب اور یورپی سامراج کے مقابلے میں مسلمانوں کی کمزوری، ان کی توہین اور مشرق کے معاشروں میں پایا جانے والا احساس پسماندگی تها
ID:
38285
|
Date:
2014/12/29