وحی امام خمینی (ره) کی نظر میں

وحی اور عارفین کے کشف وشہود کے درمیان دوسرا فرق یہ ہے کہ جس شخص پر وحی ہوتی ہے وہ کسب مراتب اور سیر الی اﷲ مکمل کرنے کے بعد اپنی طرف واپس آجاتا ہے، ہوش کی حالت میں آجاتا ہے اور اپنے اطراف پر نگاہ ڈالتا ہے

ID: 38283 | Date: 2014/12/29