امام خمینی (ره) کی نظر میں قرآن کیا ہے

امام خمینی (ره) کی نظر میں قرآن کریم اگرچہ ایک کتاب ہے جسے ہم دیکهتے ہیں، سنتے ہیں، جس کی تلاوت کرتے ہیں اور جس کے ظاہری معانی کو سمجهتے ہیں، لیکن قرآن کی حقیقت ایک دوسری چیز ہے

ID: 38282 | Date: 2014/12/29